علامت نویسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تصوری رسم الخط جو مکمل تصویر کے بجائے الٹی لکیروں پر مشتمل ہوتا تھا، یہ قدیم مصر میں رائج تھا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تصوری رسم الخط جو مکمل تصویر کے بجائے الٹی لکیروں پر مشتمل ہوتا تھا، یہ قدیم مصر میں رائج تھا۔